مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
136. من قال: لا يتزوج محدود إلا محدودة ومن رخص (في) ذلك
وہ مرد جس پر حد جاری ہوئی وہ کسی ایسی عورت سے ہی نکاح کرسکتا ہے جس پر حد جاری ہوئی یا کسی اور سے بھی کرسکتا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 17209 ترقیم الشثری: -- 17795
١٧٧٩٥ - حدثنا بكار بن عبد الله عن موسى بن عبيدة عن اخيه عبد الله بن عبيدة ان مولاه لبني حارثة (جلدت) (١) حد الزنى فاراد رجل ان يتزوجها فاستشار ابا هريرة فقال: لا! إلا ان تكون عملت مثل عملها (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في: (خلدت).
(٢) ضعيف؛ لضعف موسى بن عبيدة.
حدثنا حدثنا بكار بن عبد الله، عن موسى بن عبيدة، عن اخيه عبد الله بن عبيدة، ان مولاة لبني حارثة جلدت حد الزنا، فاراد رجل ان يتزوجها فاستشار ابا هريرة، فقال:" لا , إلا ان تكون عملت مثل عملها"
حضرت عبد اللہ بن عبیدہ فرماتے ہیں کہ بنو حارثہ کی ایک باندی پر حد زنا جاری ہوئی۔ ایک آدمی نے اس عورت سے شادی کرنے کا ارادہ کیا اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مشورہ کیا تو انہوں نے فرمایا کہ تمہارا اس سے نکاح درست نہیں یہاں تک کہ تم بھی وہی عمل کرو جو اس نے کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17795]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17795، ترقيم محمد عوامة 17209)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17795 in Urdu