🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
138. في الرجل يتزوج المرأة بكرا (أو) ثيبا، كم يقيم عندها؟
اگر آدمی باکرہ یا ثیبہ عورت سے شادی کرے تو اس کے پاس کتنا قیام کرے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17224 ترقیم الشثری: -- 17815
١٧٨١٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا يحيى بن سعيد عن سفيان عن محمد بن ابي] (١) عن عبد الملك بن ابي بكر بن عبد الرحمن بن الحارث بن هشام عن ابيه عن ام سلمة ان رسول الله ﷺ (٢) لما تزوج ام سلمة اقام عندها ثلاثا وقال لها:"إنه ليس بك على اهلك هوان، ان شئت سبعت لك وإن سبعت لك سبعت (لنسائي) (٣) " (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من [أ، جـ، س، ز، ط، ك، هـ].
(٢) سقط من: [ك].
(٣) في [س]: (نسائي).
(٤) صحيح؛ والاتصال زيادة مقبولة، أخرجه مسلم (١٤٦٠)، وأحمد (٢٦٥٠٤).

حدثنا ابو بكر قال يحيى بن سعيد عن سفيان عن محمد بن ابي بكر عن عبد الملك بن ابي بكر بن عبد الرحمن بن الحارث بن هشام ، عن ابيه ، عن ام سلمة ، ان رسول الله صلى الله عليه وسلم لما تزوج ام سلمة اقام عندها ثلاثا، وقال لها:" إنه ليس بك على اهلك هوان , إن شئت سبعت لك وإن سبعت لك سبعت لنسائي"
حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے نکاح فرمایا تو ان کے پاس تین دن قیام فرمایا۔ پھر ان سے فرمایا کہ آپ کے لئے آپ کے اہل کی طرف سے کوئی بوجھ نہیں۔ اگر آپ چاہیں تو میں آپ کے پاس سات دن رہوں اور اگر میں آپ کے پاس سات دن رہوں تو اپنی دوسری ازواج کے پاس بھی سات دن رہوں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17815]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17815، ترقيم محمد عوامة 17224)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 17815 in Urdu