🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
201. في الرجل يتزوج المرأة (فيظلمها) مهرها
مہر کے معاملے میں عورت سے زیادتی کرنے کا وبال
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17699 ترقیم الشثری: -- 18315
١٨٣١٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو خالد الاحمر عن إسماعيل بن (رافع) (١) عن زيد بن اسلم قال: سمعته يقول: قال النبي ﷺ:"من نكح امراة وهو يريد ان يذهب بمهرها فهو عند الله زان يوم القيامة" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ، س]: (نافع).
(٢) مرسل ضعيف؛ زيد تابعي، وإسماعيل بن رافع ضعيف.

حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو خالد الاحمر ، عن إسماعيل بن رافع ، عن زيد بن اسلم ، قال: سمعته، يقول: قال النبي صلى الله عليه وسلم: " من نكح امراة وهو يريد ان يذهب بمهرها ؛ فهو عند الله زان يوم القيامة"
حضرت زید بن اسلم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس شخص نے عورت سے نکاح کیا اور اس کی نیت یہ تھی کہ عورت کا مہر اپنے پاس رکھے گا تو وہ اللہ کے نزدیک قیامت کے دن زنا کرنے والا شمار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18315]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18315، ترقيم محمد عوامة 17699)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18315 in Urdu