مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
240. في الرجل يقر بولده، من قال: ليس له أن ينفيه
ایک مرتبہ بچے کا اقرار کرنے کے بعد اس کا انکار نہیں کرسکتا
ترقیم عوامۃ: 17862 ترقیم الشثری: -- 18496
١٨٤٩٦ - حدثنا وكيع عن سفيان عن محمد بن عجلان بن عمر بن عبد العزيز قال: إذا اقر (بولده) (١) ثم نفاه لزمه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (ولده).
حدثنا وكيع، عن سفيان، عن محمد بن عجلان، عن عمر بن عبد العزيز، قال: " إذا اقر بولده ثم نفاه ؛ لزمه"
حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر اپنے بچے کا اقرار کیا پھر نفی کرے تو پھر بھی بچہ اسی کا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18496]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18496، ترقيم محمد عوامة 17862)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18496 in Urdu