🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
240. في الرجل يقر بولده، من قال: ليس له أن ينفيه
ایک مرتبہ بچے کا اقرار کرنے کے بعد اس کا انکار نہیں کرسکتا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17861 ترقیم الشثری: -- 18495
١٨٤٩٥ - حدثنا جرير عن مغيرة عن حماد قال: إذا تبين (حمل) (١) (سريته) (٢) فله (إنكاره) (٣) ما لم يقو به بعد ما تضع، وإن كان قد اقر بالحمل ثم انكره بعد ما تضع فله ذلك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عمل).
(٢) في [س]: (سرية).
(٣) في [س]: (الكاره).

حدثنا جرير، عن مغيرة، عن حماد، قال: " إذا تبين حمل سريته ؛ فله إنكاره ما لم يقر به بعدما تضع. وإن كان قد اقر بالحمل ثم انكره بعدما تضع ؛ فله ذلك"
حضرت حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کسی آدمی کی بیوی یاباندی کا حمل ظاہر ہوا تو وہ وضع حمل کے بعد اقرار سے پہلے انکار کرسکتا ہے، اور اگر اس نے حمل کا اقرار کیا اور پھر وضع حمل کے بعد اس کا انکار کرنا چاہے تو کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18495]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18495، ترقيم محمد عوامة 17861)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18495 in Urdu