مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
20. في الرجل يقول لامرأته: أنت طالق أنت طالق (أنت طالق)، قبل أن يدخل عليها، متى يقع عليها؟
اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو دخول سے پہلے کہا کہ تجھے طلاق ہے، تجھے طلاق ہے، تجھے طلاق ہے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 18173 ترقیم الشثری: -- 18831
١٨٨٣١ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو داود الطيالسي عن (همام) (١) عن قتادة عن (خلاس) (٢) قال: بانت بالاولى.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (سماك)، وفي [س، ط]: (سما).
(٢) في [س، ك]: (حلاس).
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو داود الطيالسي، عن همام، عن قتادة، عن خلاس، قال:" بانت بالاولى".
حضرت خلاس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو دخول سے پہلے کہا کہ تجھے طلاق ہے، تجھے طلاق ہے، تجھے طلاق ہے تو وہ پہلے جملے سے ہی بائنہ ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18831]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18831، ترقيم محمد عوامة 18173)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18831 in Urdu