مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
20. في الرجل يقول لامرأته: أنت طالق أنت طالق (أنت طالق)، قبل أن يدخل عليها، متى يقع عليها؟
اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو دخول سے پہلے کہا کہ تجھے طلاق ہے، تجھے طلاق ہے، تجھے طلاق ہے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 18174 ترقیم الشثری: -- 18832
١٨٨٣٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو داود عن شعبة عن الحكم وحماد (قالا) (١) : بانت بالاولى (واثنتان ليستا) (٢) بشيء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط، ك]: (قال).
(٢) في [أ، ب، جـ، ط، ك]: (وثنتان)، وفي [أ، ب]: (ليستما).
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو داود، عن شعبة، عن الحكم، وحماد، قالا:" بانت بالاولى، واثنتان ليستا بشيء"
حضرت حکم رحمہ اللہ اور حضرت حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو دخول سے پہلے کہا کہ تجھے طلاق ہے، تجھے طلاق ہے، تجھے طلاق ہے تو وہ پہلے جملے سے ہی بائنہ ہوجائے گی اور باقی دونوں طلاقوں کا کوئی اثر نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18832]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18832، ترقيم محمد عوامة 18174)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18832 in Urdu