🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
45. في الرجل (تكون) له النسوة فيقول: إحداكن طالق، ولا يسمي
اگر ایک آدمی کی ایک سے زیادہ بیویاں ہوں اور وہ کہے کہ تم میں سے ایک کو طلاق ہے، کسی کا نام نہ لے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18314 ترقیم الشثری: -- 18985
١٨٩٨٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الاعلى عن سعيد عن قتادة.
حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد الاعلى، عن سعيد، عن قتادة،
حضرت قتادہ رحمہ اللہ اور حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر اس نے کسی ایک کا نام لیا تو اسی کو طلاق ہوگی اور اگر نام نہ لیا تو سب کو طلاق ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18985]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18985، ترقيم محمد عوامة 18314)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18985 in Urdu