🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
45. في الرجل (تكون) له النسوة فيقول: إحداكن طالق، ولا يسمي
اگر ایک آدمی کی ایک سے زیادہ بیویاں ہوں اور وہ کہے کہ تم میں سے ایک کو طلاق ہے، کسی کا نام نہ لے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18313 ترقیم الشثری: -- 18984
١٨٩٨٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن عبد الله (بن) (١) حميد عن ابي جعفر ان عليا اقرع بينهن (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (عن).
(٢) منقطع؛ أبو جعفر لم يدرك عليًا.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن عبد الله، بن حميد، عن ابي جعفر: ان عليا " اقرع بينهن"
حضرت ابو جعفر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کسی آدمی کے ایسا کہنے کی صورت میں حضرت علی رضی اللہ عنہ نے قرعہ اندازی کرائی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18984]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18984، ترقيم محمد عوامة 18313)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18984 in Urdu