🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
48. من لم ير طلاق المكره شيئا
جن حضرات کے نزدیک طلاق کے لئے مجبور کئے گئے شخص کی طلاق نہیں ہوتی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18340 ترقیم الشثری: -- 19016
١٩٠١٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن إدريس عن هشام عن الحسن قال: قال رسول الله ﷺ:"إن الله تجاوز لكم عن ثلاث: الخطا، والنسيان، ⦗١٦٨⦘ وما اكرهتم عليه" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ الحسن تابعي.
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن إدريس ، عن هشام ، عن الحسن ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:" إن الله تجاوز لكم عن ثلاث: الخطا , والنسيان , وما اكرهتم عليه"
حضرت حسن رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے تم سے تین چیزوں کو معاف کردیا: غلطی، بھول اور وہ کام جس پر تم مجبور کئے گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19016]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19016، ترقيم محمد عوامة 18340)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19016 in Urdu