مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
48. من لم ير طلاق المكره شيئا
جن حضرات کے نزدیک طلاق کے لئے مجبور کئے گئے شخص کی طلاق نہیں ہوتی
ترقیم عوامۃ: 18341 ترقیم الشثری: -- 19017
١٩٠١٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو اسامة قال: اخبرنا شعبة عن محمد بن عبد الرحمن ان عاملا من العمال ضرب رجلا حتى طلق امراته، قال: فكتب فيه إلى عمر بن عبد العزيز قال: (فلم) (١) يجز ذلك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (لم).
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو اسامة، قال: انا شعبة، عن محمد بن عبد الرحمن، ان عاملا من العمال ضرب رجلا حتى طلق امراته، قال: فكتب فيه إلى عمر بن عبد العزيز؟ قال:" فلم يجز ذلك"
حضرت محمد بن عبدالرحمن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک عامل نے ایک شخص پر تشدد کیا اور اس نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی۔ جب یہ معاملہ حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ کے پاس پیش ہوا تو انہوں نے اس طلاق کو درست قرار نہیں دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19017]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19017، ترقيم محمد عوامة 18341)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19017 in Urdu