🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
56. ما قالوا فيه إذا جعل أمر امرأته بيدها (فتقول): أنت طالق ثلاثا
اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کا معاملہ اس کے ہاتھ میں دے دیا اور پھر عورت نے کہا کہ تجھے تین طلاقیں ہیں تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18395 ترقیم الشثری: -- 19076
١٩٠٧٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا (١) ابن عيينة عن عمرو عن عطاء (٢) عن ابن عباس قال: خطا الله نوءها (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (ثنا)، وسقط من: [س].
(٢) في [ز]: زيادة (و).
(٣) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن عيينة، عن عمرو، عن عطاء، عن ابن عباس ، قال: " خطا الله نوءها"
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سوال کیا گیا کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کا معاملہ اس کے ہاتھ میں دے دیا اور پھر عورت نے کہا کہ تجھے تین طلاقیں ہیں تو کیا حکم ہے؟ آپ نے فرمایا کہ اللہ نے اس کی زبان پر غلط بات کو جاری کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19076]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19076، ترقيم محمد عوامة 18395)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19076 in Urdu