مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
56. ما قالوا فيه إذا جعل أمر امرأته بيدها (فتقول): أنت طالق ثلاثا
اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کا معاملہ اس کے ہاتھ میں دے دیا اور پھر عورت نے کہا کہ تجھے تین طلاقیں ہیں تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 18396 ترقیم الشثری: -- 19077
١٩٠٧٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الله بن نمير عن الاعمش عن حبيب عن سعيد بن جبير عن ابن عباس في رجل جعل امر امراته بيدها، فقالت: انت طالق ثلاثا قال: خطا الله نوءها] (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [ب، ط].
(٢) صحيح.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد الله بن نمير، عن الاعمش، عن حبيب، عن سعيد بن جبير، عن ابن عباس ، في رجل جعل امر امراته بيدها , فقالت: انت طالق ثلاثا، قال:" خطا الله نوءها"
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سوال کیا گیا کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کا معاملہ اس کے ہاتھ میں دے دیا اور پھر عورت نے کہا کہ تجھے تین طلاقیں ہیں تو کیا حکم ہے؟ آپ نے فرمایا کہ اللہ نے اس کی زبان پر غلط بات کو جاری کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19077]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19077، ترقيم محمد عوامة 18396)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19077 in Urdu