مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
57. ما قالوا في الرجل يخير امرأته فتختاره أو تختار نفسها
اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کو اختیار دیا اور اس نے خود کو اختیار کرلیا تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 18407 ترقیم الشثری: -- 19091
١٩٠٩١ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الله بن نمير عن إسماعيل بن ابي خالد عن ابي إسحاق قال: سالت ابا جعفر عن (الرجل) (١) يخير امراته فتختار زوجها قال: ليس بشيء قلت: فإن اختارت نفسها؟ قال: تطليقة وهو احق برجعتها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (رجل).
حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد الله بن نمير، عن إسماعيل بن ابي خالد، عن ابي إسحاق، قال: سالت ابا جعفر عن رجل يخير امراته فتختار زوجها؟ قال:" ليس بشيء قلت: فإن اختارت نفسها، قال: تطليقة وهو احق برجعتها"
حضرت ابو اسحاق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے ابوجعفر رحمہ اللہ سے پوچھا کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو اختیار دے اور وہ اپنے خاوند کو اختیار کرلے تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ یہ کوئی چیز نہیں۔ میں نے کہا کہ اگر عورت اپنے نفس کو اختیار کرلے تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ ایک طلاق ہوگی اور آدمی رجوع کا زیادہ حق دا رہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19091]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19091، ترقيم محمد عوامة 18407)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19091 in Urdu