مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
57. ما قالوا في الرجل يخير امرأته فتختاره أو تختار نفسها
اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کو اختیار دیا اور اس نے خود کو اختیار کرلیا تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 18408 ترقیم الشثری: -- 19092
١٩٠٩٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبدة بن سليمان عن يحيى بن (سعيد) (١) عن سعيد بن المسيب في رجل خير امراته فردت ذلك إليه ولم (تقض) (٢) فيه شيئا، ⦗١٨٦⦘ (قال: ليس ذلك بشيء) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (معبد).
(٢) في [أ]: (يقض).
(٣) سقط من: [أ، ب، جـ، س، ز، ط، ك، هـ].
حدثنا ابو بكر، قال: نا عبدة بن سليمان، عن يحيى بن سعيد، عن سعيد بن المسيب، في " رجل خير امراته فردت ذلك إليه ؛ ولم تقض فيه شيئا. قال:" ليس ذلك بشيء"
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کو اختیار دیا اور عورت نے اختیار مرد کو واپس دے دیا اور اس میں کوئی فیصلہ نہ کیا تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ یہ کوئی چیز نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19092]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19092، ترقيم محمد عوامة 18408)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19092 in Urdu