مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
60. من قال: أمرها (بيدها) حتى تتكلم
جو حضرات فرماتے ہیں کہ عورت کے بولنے تک اسے اختیار رہے گا یعنی جب بات کی تو اختیار ختم ہوجائے گا
ترقیم عوامۃ: 18426 ترقیم الشثری: -- 19111
١٩١١١ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو داود الطيالسي عن حماد بن سلمة عن حميد عن الحسن بن مسلم ان رجلا جعل امر امراته بيدها فقامت ولم تقض شيئا فرفع إلى ابن الزبير (فقال) (١) : على ما قمت؟ قالت: على ان لا ارجع إليه فابانها (عنه) (٢) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [هـ]: (منه).
(٣) منقطع؛ الحسن بن مسلم لا يروي عن ابن الزبير.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو داود الطيالسي، عن حماد بن سلمة، عن حميد، عن الحسن بن مسلم، ان رجلا جعل امر امراته بيدها فقامت ولم تقض شيئا، فرفع إلى ابن الزبير، فقال: علام قمت؟ قالت: على ان لا ارجع إليه ," فابانها عنه"
حضرت حسن بن مسلم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے اپنی بیوی کا معاملہ اسی کو سونپ دیا وہ کھڑی ہوئی اور اس نے کوئی فیصلہ نہ کیا، یہ معاملہ حضرت عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کے پاس پیش ہوا، انہوں نے عورت سے پوچھا کہ تم کس نیت سے کھڑی ہوئی تھیں؟ اس نے کہا کہ میں اس ارادے سے کھڑی ہوئی تھی کہ دوبارہ کبھی اس کے پاس نہ آؤں گی۔ حضرت عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ نے اس عورت کو آدمی سے جدا کرادیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19111]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19111، ترقيم محمد عوامة 18426)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19111 in Urdu