مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
60. من قال: أمرها (بيدها) حتى تتكلم
جو حضرات فرماتے ہیں کہ عورت کے بولنے تک اسے اختیار رہے گا یعنی جب بات کی تو اختیار ختم ہوجائے گا
ترقیم عوامۃ: 18425 ترقیم الشثری: -- 19110
١٩١١٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا جرير بن عبد الحميد عن منصور عن الحكم عن علي في رجل جعل امر امراته بيدها قال: هو لها حتى تتكلم، او جعل امر امراته ⦗١٩٠⦘ بيد رجل قال: هو بيده حتى (يتكلم) (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: (تتكلم).
(٢) منقطع؛ الحكم لم يدرك عليًا.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا جرير بن عبد الحميد، عن منصور، عن الحكم، عن علي ، في رجل جعل امر امراته بيدها؟ قال:" هو لها حتى تتكلم". او جعل امر امراته بيد رجل؟ قال:" هو بيده حتى يتكلم"
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کا اختیار اس کے حوالے کردیا تو یہ اس وقت تک اس کے پاس رہے گا جب تک وہ کوئی بات نہ کرلے۔ اسی طرح اگر یہ اختیار کسی آدمی کے ہاتھ میں دیا تو یہ اس آدمی کے پاس بھی بات کرنے تک رہے گا، یعنی جب بات کی تو اختیار ختم ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19110]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19110، ترقيم محمد عوامة 18425)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19110 in Urdu