🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
72. ما قالوا في الرجل يهب امرأته لأهلها
اگر کوئی شخص اپنی بیوی اسی کے گھر والوں کو ہبہ کردے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18518 ترقیم الشثری: -- 19211
١٩٢١١ - حدثنا ابو بكر قال: نا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: إن قبلوها فتطليقة (يملك) (١) (رجعتها) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (تملك).
(٢) في [ك]: (رجعها).

حدثنا ابو بكر، قال: نا جرير، عن منصور، عن إبراهيم، قال:" إن قبلوها ؛ فتطليقة يملك رجعتها"
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی اسی کے گھر والوں کو ہبہ کردے تو اگر وہ قبول کرلیں تو ایک طلاق ہے اور اسے رجوع کا حق ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19211]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19211، ترقيم محمد عوامة 18518)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19211 in Urdu