مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
72. ما قالوا في الرجل يهب امرأته لأهلها
اگر کوئی شخص اپنی بیوی اسی کے گھر والوں کو ہبہ کردے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 18521 ترقیم الشثری: -- 19214
١٩٢١٤ - (١) حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الاعلى عن سعيد عن قتادة عن الحسن عن زيد بن ثابت قال: إذا وهبها لاهلها فقبلوها فثلاث، لا تحل له حتى تنكح زوجا غيره، وإن ردوها فواحدة وهو احق بها، وبه كان ياخذ الحسن (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: زيادة (و).
(٢) صحيح.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد الاعلى، عن سعيد، عن قتادة، عن الحسن، عن زيد بن ثابت ، قال: " إذا وهبها لاهلها فقبلوها ؛ فثلاث لا تحل له حتى تنكح زوجا غيره , وإن ردوها ؛ فواحدة وهو احق بها" , وبه كان ياخذ الحسن
حضرت زید بن ثابت رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی اسی کے گھر والوں کو ہبہ کردے تو یہ تین طلاقوں کے قائم مقام ہے، اب وہ عورت اس خاوند کے لئے اس وقت تک حلال نہیں جب تک کسی دوسرے مرد سے شادی نہ کرلے۔ اگر وہ قبول کرنے سے انکار کردیں تو ایک طلاق ہے اور آدمی کو رجوع کا حق حاصل ہوگا۔ حضرت حسن رحمہ اللہ کی بھی یہی رائے تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19214]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19214، ترقيم محمد عوامة 18521)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19214 in Urdu