🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
72. ما قالوا في الرجل يهب امرأته لأهلها
اگر کوئی شخص اپنی بیوی اسی کے گھر والوں کو ہبہ کردے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18522 ترقیم الشثری: -- 19215
١٩٢١٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن عبد الكريم عن عطاء في (رجل) (١) تزوج امراة ثم وهبها لاهلها قال عطاء: إن قبلوها فهي تطليقة بائنة، وإن ردوها فلا شيء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ط، ك]: (رجل) وكذلك [جـ]، وفي [ز، هـ]: (الرجل).
حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن سفيان، عن عبد الكريم، عن عطاء في الرجل تزوج امراة ثم وهبها لاهلها؟ قال عطاء:" إن قبلوها ؛ فهي تطليقة بائنة , وإن ردوها فلا ؛ شيء"
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی اسی کے گھر والوں کو ہبہ کردے تو اگر وہ قبول کرلیں تو ایک طلاق اور اگر وہ قبول نہ کریں تو کچھ لازم نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19215]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19215، ترقيم محمد عوامة 18522)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19215 in Urdu