مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
81. من قال: ليس هو بطلاق، فلا يطأها الذي يشتريها حتى يطلق
جو حضرات فرماتے ہیں کہ یہ طلاق نہیں ہے، البتہ خریدنے والا اس وقت تک جماع نہیں کرسکتا جب تک اسے طلاق نہ دے دی جائے
ترقیم عوامۃ: 18578 ترقیم الشثری: -- 19278
١٩٢٧٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا (عبدة) (١) بن سليمان عن عبيد الله بن عمر عن نافع ان رجلا اهدى إلى عثمان جارية فلما جردها قالت: إن لي زوجا، فردها إلى مولاها (وقال) (٢) : اهديت (لي) (٣) جارية لها زوج (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (عبد).
(٢) في [س]: (وقالت).
(٣) سقط من: [س].
(٤) منقطع؛ نافع لا يروي عن عثمان.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا عبدة بن سليمان، عن عبيد الله بن عمر، عن نافع، ان رجلا اهدى إلى عثمان جارية فلما جردها، قالت: إن لي زوجا فردها إلى مولاها , وقال:" اهديت لي جارية لها زوج"
حضرت نافع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے عثمان رضی اللہ عنہ کو اپنی باندی ہدیہ میں دے دی، جب انہوں نے اس سے جماع کرنا چاہا تو اس نے کہا کہ میرا ایک خاوند ہے، تو انہوں نے وہ اس کے مالک کو واپس کردی اور فرمایا کہ تو نے مجھے ایک ایسی باندی ہبہ کی جس کا خاوند تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19278]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19278، ترقيم محمد عوامة 18578)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19278 in Urdu