🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
81. من قال: ليس هو بطلاق، فلا يطأها الذي يشتريها حتى يطلق
جو حضرات فرماتے ہیں کہ یہ طلاق نہیں ہے، البتہ خریدنے والا اس وقت تک جماع نہیں کرسکتا جب تک اسے طلاق نہ دے دی جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18579 ترقیم الشثری: -- 19279
١٩٢٧٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا علي بن (هاشم) (١) عن ابن ابي ليلى عن الشعبي قال: اهدى رجل من همدان لعلي جارية، فلما اتته سالها (علي) (٢) : افارغة ام مشغولة؟ فقالت: مشغولة يا امير المؤمنين، قال: فاعتزلها وارسل إلى زوجها فاشترى بضعها منه بعشرين واربعمائة (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: (هشام).
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) ضعيف؛ لحال ابن أبي ليلى.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا علي بن هاشم، عن ابن ابي ليلى، عن الشعبي، قال: اهدى رجل من همدان لعلي جارية فلما اتته سالها علي: افارغة ام مشغولة؟ فقالت: مشغولة يا امير المؤمنين؟ قال: فاعتزلها وارسل إلى زوجها فاشترى بضعها منه بعشرين واربعمائة"
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہمدان کے ایک آدمی نے اپنی ایک باندی حضرت علی رضی اللہ عنہ کو ہدیہ میں دی، جب وہ ان کے پاس آئی تو حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اس سے سوال کیا کہ تو فارغہ ہے یا مشغول ہے؟ اس نے کہا اے امیر المؤمنین! میں مشغول ہوں یعنی میرا خاوند ہے، حضرت علی رضی اللہ عنہ اس سے پیچھے ہٹ گئے اور اس کے خاوند کو پیغام بھیج کر بلوایا اور اس کا حق چار سو بیس میں خرید لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19279]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19279، ترقيم محمد عوامة 18579)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19279 in Urdu