مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
89. ما قالوا فيه إذا قال: أنت علي كظهر أمي إن قربتك
اگر کسی آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ اگر میں تیرے قریب آیا تو تو میرے لئے میری ماں کی پشت کی طرح ہے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 18643 ترقیم الشثری: -- 19345
١٩٣٤٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: ليس في الظهار وقت إلا ان يقول: إن (قربتك) (١) (فإن) (٢) قال: فتركها اربعة اشهر بانت منه بالإيلاء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (قربت).
(٢) في [ب]: (إن).
حدثنا ابو بكر، قال: نا هشيم، عن مغيرة، عن إبراهيم، قال: " ليس في الظهار وقت إلا ان يقول: إن قربتك , فإن قال فتركها اربعة اشهر ؛ بانت منه بالإيلاء"
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ظہار میں کوئی وقت نہیں ہوتا لیکن اگر کسی نے اپنی بیوی سے کہا کہ اگر میں تیرے قریب آیا، تو پھر ظہار میں وقت داخل ہوسکتا ہے، اگر اس نے یہ کہا اور چار مہینے تک اسے چھوڑے رکھا تو عورت ایلاء کی وجہ سے بائنہ ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19345]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19345، ترقيم محمد عوامة 18643)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19345 in Urdu