مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
89. ما قالوا فيه إذا قال: أنت علي كظهر أمي إن قربتك
اگر کسی آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ اگر میں تیرے قریب آیا تو تو میرے لئے میری ماں کی پشت کی طرح ہے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 18644 ترقیم الشثری: -- 19346
١٩٣٤٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو خالد الاحمر عن بن سالم عن الشعبي قال: إذا قال الرجل لامراته: انت علي كظهر امي إن قربتك، فإن قربها وقع الظهار، وإن تركها اربعة اشهر بانت منه بالإيلاء.
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو خالد الاحمر، عن ابن سالم، عن الشعبي، قال: " إذا قال الرجل لامراته: انت علي كظهر امي إن قربتك , فإن ؛ وقع الظهار , وإن تركها اربعة اشهر ؛ بانت منه بالإيلاء".
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ اگر میں تیرے قریب آیا تو تو میرے لئے میری ماں کی پشت کی طرح ہے، اور اگر وہ اس کے قریب آیا تو ظہار ہوجائے گا اور اگر چار مہینے تک چھوڑے رکھا تو عورت ایلاء کی وجہ سے بائنہ ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19346]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19346، ترقيم محمد عوامة 18644)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19346 in Urdu