🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
94. ما قالوا في الرجل يقول لامرأته: لست لي بامرأة: ما يكون؟
اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو میری بیوی نہیں ہے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18668 ترقیم الشثری: -- 19377
١٩٣٧٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري انه قال (في رجل قال) (١) لامراته: لست لي بامراة، قال: ما نوى.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد الاعلى، عن معمر، عن الزهري، انه قال في رجل قال لامراته: لست لي بامراة؟ قال:" ما نوى"
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو میری بیوی نہیں تو اس کی نیت کا اعتبار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19377]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19377، ترقيم محمد عوامة 18668)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19377 in Urdu