مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
94. ما قالوا في الرجل يقول لامرأته: لست لي بامرأة: ما يكون؟
اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو میری بیوی نہیں ہے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 18669 ترقیم الشثری: -- 19378
١٩٣٧٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا محمد بن سواء عن سعيد عن مطر عن الحسن (١) وعطاء في رجل قال لامراته: لست لي بامراة (قالا) (٢) : كذبة (ليست) (٣) بشيء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زاد في [س، هـ]: (عن).
(٢) في [أ، ب، جـ، س، ز، ط، هـ]: (قال).
(٣) في [س]: (ليس).
حدثنا ابو بكر، قال: نا محمد بن سواء، عن سعيد، عن مطر، عن الحسن، وعن عطاء في رجل قال لامراته: لست لي بامراة؟ قالا:" كذبة ليست بشيء"
حضرت حسن رحمہ اللہ اور حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو میری بیوی نہیں تو یہ جھوٹ ہے اور یہ کچھ نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19378]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19378، ترقيم محمد عوامة 18669)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19378 in Urdu