🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
103. من قال: ليس في الطلاق والعتاق لعب، وقال: هو له لازم
جو حضرات فرماتے ہیں کہ طلاق اور غلام کو آزاد کرنے میں مزاح نہیں ہوتا، یہ لازم ہوجاتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18719 ترقیم الشثری: -- 19430
١٩٤٣٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا عيسى بن يونس عن عمرو عن الحسن (١) قال: كان الرجل في الجاهلية يطلق ثم (يرجع) (٢) يقول: كنت لاعبا، ويعتق ثم (يرجع) (٣) (و) (٤) يقول: كنت لاعبا، فانزل الله: ﴿ (ولا) (٥) تتخذوا آيات الله هزوا﴾ فقال رسول الله ﷺ:"من طلق او حرر (او انكح) (٦) او نكح فقال: إني كنت لاعبا فهو جائز" (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [خ]: زيادة (عن أبي الدرداء)، ورواية ابن أبي شيبة مرسلة كما في الدر المنثور (١/ ٦٨٣).
(٢) في [أ، ب، جـ، ك]: (يراجع).
(٣) في [أ، ب، جـ، ك]: (يراجع).
(٤) في [أ، ب، ك]: زيادة (و)، وكذلك في [ط].
(٥) سقطت (و) في [جـ، س، ك].
(٦) سقط من: (س): (أو أنكح).
(٧) مرسل ضعيف جدًا، الحسن تابعي، وعمرو بن عبيد متبروك، أخرجه مرسلًا ابن جرير في التفسير ٢/ ٤٨٢، وابن أبي حاتم (٢٢٤٨)، وأخرجه متصلًا من حديث أبي الدرداء ابن عدي ٥/ ١٠٩، والطبراني كما في مجمع الزوائد ٤/ ٢٨٨.

حدثنا ابو بكر، قال: نا عيسى بن يونس ، عن عمرو ، عن الحسن عن ابي الدرداء ، قال: كان الرجل في الجاهلية يطلق ثم يرجع، يقول: كنت لاعبا! ويعتق ثم يرجع، يقول: كنت لاعبا فانزل الله: ولا تتخذوا آيات الله هزوا سورة البقرة آية 231، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " من طلق , او حرر , او انكح , او نكح، فقال: إني كنت لاعبا! فهو جائز"
حضرت ابو دردائ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ زمانہ جاہلیت میں آدمی اپنی بیوی کو طلاق دینے کے بعد رجوع کرلیتا تھا اور کہتا تھا کہ میں تو مزاح کررہا تھا، غلام کو آزاد کرتا تھا اور رجوع کرلیتا تھا اور کہتا تھا کہ میں تو مزاح کررہا تھا، پھر اللہ تعالیٰ نے اس آیت کو نازل فرمایا { وَلاَ تَتَّخِذُوا آیَاتِ اللہِ ہُزُوًا } اللہ کی آیات کو مذاق نہ بناؤ، اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے طلاق دی، غلام کو آزاد کرایا، نکاح کرایا یا نکاح کیا اور پھر کہا کہ میں تو مزاح کررہا تھا یہ چیزیں پھر بھی نافذ ہوجائیں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19430]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19430، ترقيم محمد عوامة 18719)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19430 in Urdu