مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
130. من قال: لا فيء له إلا الجماع
جن حضرات کے نزدیک بغیر جماع کے ایلاء کی قسم ختم نہیں ہوتی
ترقیم عوامۃ: 18930 ترقیم الشثری: -- 19661
١٩٦٦١ - حدثنا ابو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن محمد بن سالم عن الشعبي عن علي وابن مسعود وابن عباس قالوا: الفيء الجماع (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف جدًا؛ محمد بن سالم متروك.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا يزيد بن هارون، عن محمد بن سالم، عن الشعبي، عن علي ، وابن مسعود ، وابن عباس ، قالوا: " الفيء الجماع" ,
حضرت علی، حضرت ابن مسعود اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما م فرماتے ہیں کہ ایلاء کی قسم کو ختم کرنے کا طریقہ جماع ہے۔ حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر اسے بڑھاپے کی وجہ سے کوئی عذر ہو، کوئی بیماری ہو، یا قید کی وجہ سے بیوی تک رسائی نہ رکھتا ہو تو زبان یا دل سے رجوع کرلینا بھی کافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19661]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19661، ترقيم محمد عوامة 18930)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19661 in Urdu