مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
177. في المتوفى عنها من قال: تعتد في بيتها
وہ عورت جس کا خاوند فوت ہوجائے جن حضرات کے نزدیک وہ اپنے خاوند کے گھر میں عدت گزارے گی
ترقیم عوامۃ: 19198 ترقیم الشثری: -- 19956
١٩٩٥٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن فضيل عن خصيف قال: سالت سعيد بن المسيب عن المتوفى عنها زوجها تخرج من بيتها قال: لا.
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن فضيل، عن خصيف، قال: سالت سعيد بن المسيب عن " المتوفى عنها زوجها تخرج من بيتها؟ قال: لا"
حضرت خصیف رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ جس عورت کا خاوند فوت ہوگیا ہو کیا وہ اپنے گھر سے نکل سکتی ہے؟ انہوں نے فرمایا نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19956]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19956، ترقيم محمد عوامة 19198)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19956 in Urdu