مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
177. في المتوفى عنها من قال: تعتد في بيتها
وہ عورت جس کا خاوند فوت ہوجائے جن حضرات کے نزدیک وہ اپنے خاوند کے گھر میں عدت گزارے گی
ترقیم عوامۃ: 19199 ترقیم الشثری: -- 19957
١٩٩٥٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا غندر عن شعبة عن الحكم قال: كان عمر وعبد الله يقولان: لا تنتقل (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ الحكم لم يدركهما.
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے کہ وہ گھر تبدیل نہیں کرسکتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19957]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19957، ترقيم محمد عوامة 19199)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19957 in Urdu