مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
182. من قال: هو أحق برجعتها ما لم تغتسل من الحيضة الثالثة
جن حضرات کے نزدیک آدمی اس وقت تک رجوع کاحق رکھتا ہے جب تک عورت تیسرے حیض سے غسل نہ کرلے
ترقیم عوامۃ: 19228 ترقیم الشثری: -- 19988
١٩٩٨٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا غندر عن شعبة عن الحكم عن إبراهيم عن الاسود عن عمر وعبد الله قالا: هو احق بها (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ طلاق دینے کے بعد آدمی اس وقت تک رجوع کا حق رکھتا ہے جب تک عورت تیسرے حیض سے غسل نہ کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19988]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19988، ترقيم محمد عوامة 19228)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19988 in Urdu