🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
182. من قال: هو أحق برجعتها ما لم تغتسل من الحيضة الثالثة
جن حضرات کے نزدیک آدمی اس وقت تک رجوع کاحق رکھتا ہے جب تک عورت تیسرے حیض سے غسل نہ کرلے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19229 ترقیم الشثری: -- 19989
١٩٩٨٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن عيينة عن منصور (عن) (١) إبراهيم عن ⦗٣٩٤⦘ علقمة عن عمر (و) (٢) عبد الله قالا: هو احق بها حتى تغتسل من الحيضة الثالثة (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (بن).
(٢) في [س]: (عن).
(٣) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن عيينة، عن منصور، عن إبراهيم، عن علقمة، عن عمر ، وعبد الله ، قالا: " هو احق بها حتى تغتسل من الحيضة الثالثة"
حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ طلاق دینے کے بعد آدمی اس وقت تک رجوع کا حق رکھتا ہے جب تک عورت تیسرے حیض سے غسل نہ کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19989]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19989، ترقيم محمد عوامة 19229)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19989 in Urdu