🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
182. من قال: هو أحق برجعتها ما لم تغتسل من الحيضة الثالثة
جن حضرات کے نزدیک آدمی اس وقت تک رجوع کاحق رکھتا ہے جب تک عورت تیسرے حیض سے غسل نہ کرلے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19234 ترقیم الشثری: -- 19994
١٩٩٩٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا عباد بن العوام عن (جويبر) (١) عن الضحاك بن مزاحم ان امراة تزوجت شابا فطلقها تطليقة او تطليقتين قال: فاتاها وهي تغتسل من الحيضة الثالثة فقال: يا فلانة! إني قد راجعتك، فقالت: كذبت! ليس ذلك (إليك) (٢) فارتفعوا إلى (السلطان) (٣) عمر بن الخطاب وعنده عبد الله بن مسعود فقال عمر: ما ترى يا ابا عبد الرحمن؟ قال: فقال: انشدك بالله هل كنت (لطمته) (٤) بالماء؟ قالت: ما فعلت! قال: فقال: خذ بيدها (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (جبير).
(٢) في [س]: (عليك).
(٣) في [جـ]: سقطت.
(٤) في [س]: (لطيمته).
(٥) منقطع ضعيف جدًا؛ الضحاك لم يدرك عمر، وجويبر متروك.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا عباد بن العوام، عن جويبر، عن الضحاك بن مزاحم، ان امراة تزوجت شابا فطلقها تطليقة او تطليقتين، قال: فاتاها وهي تغتسل من الحيضة الثالثة، فقال: يا فلانة , إني قد راجعتك , فقالت: كذبت , ليس ذلك إليك، فارتفعوا إلى السلطان ؛ عمر بن الخطاب وعنده عبد الله بن مسعود , فقال عمر: ما ترى يا ابا عبد الرحمن؟ قال: فقال:" انشدك بالله! هل كنت لطمت بالماء؟ قالت: ما فعلت!، قال: فقال: خذ بيدها"
حضرت ضحاک بن مزاحم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک عورت نے کسی نوجوان سے شادی کی۔ اس نوجوان نے اسے ایک یا دو طلاقیں دے دیں۔ پھر وہ اس کے پاس اس وقت آیا جب وہ عورت تیسرے حیض کا غسل کررہی تھی۔ اور اس سے کہا کہ اے فلانی! میں نے تجھ سے رجوع کیا۔ اس عورت نے کہا کہ تو نے جھوٹ بولا! تو ایسا کر ہی نہیں سکتا۔ پھر یہ مقدمہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے پاس پیش ہوا۔ ان کے پاس حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ بھی بیٹھے تھے۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان سے فرمایا کہ اے ابو عبدالرحمن! آپ کی کیا رائے ہے؟ انہوں نے عورت کو قسم دے کر پوچھا کہ کیا تو نے اپنے جسم پر پانی ڈال لیا تھا؟ اس نے کہا نہیں۔ حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ نے نوجوان سے فرمایا کہ اس کا ہاتھ پکڑکر لے جا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19994]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19994، ترقيم محمد عوامة 19234)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19994 in Urdu