مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
182. من قال: هو أحق برجعتها ما لم تغتسل من الحيضة الثالثة
جن حضرات کے نزدیک آدمی اس وقت تک رجوع کاحق رکھتا ہے جب تک عورت تیسرے حیض سے غسل نہ کرلے
ترقیم عوامۃ: 19233 ترقیم الشثری: -- 19993
١٩٩٩٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا يحيى بن سعيد عن ابن عجلان عن مكحول عن سعيد بن المسيب قال: (لو) (١) ان رجلا دخل على امراته وهي تغتسل فقال: قد راجعتك، فقالت: (كذبت) (٢) ، كذبت، و (صبت) (٣) الماء على راسها كان احق بها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، س]: (قالوا).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [أ، ب]: (صببت).
حدثنا ابو بكر، قال: نا يحيى بن سعيد، عن ابن عجلان، عن مكحول، عن سعيد بن المسيب، قال: " لو ان رجلا دخل على امراته وهي تغتسل، فقال: قد راجعتك، فقالت: كذبت كذبت , وصبت الماء على راسها ؛ كان احق بها"
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کے پاس اس وقت جائے جب وہ تیسرے حیض سے فارغ ہونے کے بعد غسل کرنے لگی ہو اور اس سے کہے کہ میں نے تجھ سے رجوع کی، اور وہ عورت کہے کہ تو نے جھوٹ بولا، تو نے جھوٹ بولا اور اپنے سر پر پانی ڈال لے تو بھی وہ شخص اس عورت کا زیادہ حقدار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19993]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19993، ترقيم محمد عوامة 19233)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19993 in Urdu