🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
183. ما قالوا في الرجل يطلق امرأته (فيعلمها) الطلاق ثم يراجعها ولا يعلمها الرجعة حتى تزوج
ایک شخص اپنی بیوی کو اعلانیہ طلاق دے اورپھر رجوع کرلے لیکن عورت کو رجوع کا علم نہ ہو اور وہ شادی کرلے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19240 ترقیم الشثری: -- 20000
٢٠٠٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبدة عن سعيد عن ابي معشر عن إبراهيم ان ابا (كنف) (١) طلق امراته ثم سافر وراجعها وكتب إليها بذلك واشهد على ذلك فلم (يبلغها) (٢) الكتاب حتى انقضت العدة فتزوجت المراة فركب إلى عمر فقص عليه القصة فقال: انت احق بها ما لم يدخل بها (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في المغرب في ترتيب المعرب ٢/ ٢٣٤ أنه بفتحتين.
(٢) في [س، ع، هـ]: (أدركها).
(٣) منقطع، إبراهيم لم يدرك عمر.

حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ابوکنف رحمہ اللہ نے اپنی بیوی کو طلاق دی اور پھر سفر پر چلے گئے اور بیوی سے رجوع کرلیا۔ اس کی طرف خط بھی لکھا اور اس رجوع پر گواہ بھی بنا لئے۔ عورت کو ان کا خط نہیں ملا اور عدت کے پورا ہونے پر اس نے شادی کرلی۔ ابو کنف رحمہ اللہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئے اور سارا واقعہ عرض کیا۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ تم اس عورت کے اس وقت تک زیادہ حقدار ہو جب تک وہ اس سے دخول نہ کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20000]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20000، ترقيم محمد عوامة 19240)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20000 in Urdu