مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
183. ما قالوا في الرجل يطلق امرأته (فيعلمها) الطلاق ثم يراجعها ولا يعلمها الرجعة حتى تزوج
ایک شخص اپنی بیوی کو اعلانیہ طلاق دے اورپھر رجوع کرلے لیکن عورت کو رجوع کا علم نہ ہو اور وہ شادی کرلے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 19241 ترقیم الشثری: -- 20001
٢٠٠٠١ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبدة (عن) (١) سعيد عن (عمر) (٢) بن عامر عن حماد عن إبراهيم ان عليا كان يقول: هو احق بها، دخل بها او ⦗٣٩٨⦘ لم يدخل (بها) (٣) (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (بن).
(٢) في [س، ط]: (عمرو).
(٣) سقط من: [ف].
(٤) منقطع، إبراهيم لم يدرك عليًا.
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے کہ اس صورت میں پہلا خاوند زیادہ حقدار ہے خواہ دوسرادخول کرے یا نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20001]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20001، ترقيم محمد عوامة 19241)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20001 in Urdu