🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
183. ما قالوا في الرجل يطلق امرأته (فيعلمها) الطلاق ثم يراجعها ولا يعلمها الرجعة حتى تزوج
ایک شخص اپنی بیوی کو اعلانیہ طلاق دے اورپھر رجوع کرلے لیکن عورت کو رجوع کا علم نہ ہو اور وہ شادی کرلے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19243 ترقیم الشثری: -- 20003
٢٠٠٠٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا محمد بن بشر قال: (نا) (١) إسماعيل قال: سمعت الحكم بن (عتيبة) (٢) يذكر عن ابي كنف انه طلق امراته ثم راجعها ولم يعلمها الرجعة فتزوجت فركب في ذلك إلى عمر فقال: ارجع، إن وجدتها لم (ياتها) (٣) زوجها الذي نكحت فهي امراتك، فرجع (فلم) (٤) يجدها اتت زوجها فقبضها (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (ثنا).
(٢) في [جـ]: (عتبة)، وفي [أ، ط]: (عيينة)، وفي [ب]: (عنية)، وسقط من: [س].
(٣) في [س، هـ]: (تأتها)، وفي [أ، ب، جـ، ط]: (تأت)؛ وفي [ز]: (يأت).
(٤) في [س]: (ولم).
(٥) منقطع؛ الحكم لم يدرك عمر.

حضرت حکم بن عتیبہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ابو کنف رضی اللہ عنہ نے اپنی بیوی کو طلاق دی اور پھر ان سے رجوع کرلیا لیکن رجوع کی اطلاع انہیں نہ دی۔ پھر ان کی بیوی نے شادی کرلی۔ ابو کنف رضی اللہ عنہ نے اس بارے میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے سوال کیا۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان سے فرمایا کہ تم اپنی بیوی کے پاس جاؤ اور اگر ان کا خاوند ان کے قریب نہیں گیا تو وہ تمہاری بیوی ہے۔ وہ گئے اور دیکھا کہ ان کے خاوند ابھی ان کے قریب نہ گئے تھے۔ لہٰذا ابو کنف رضی اللہ عنہ نے اپنی بیوی کو حاصل کرلیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20003]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20003، ترقيم محمد عوامة 19243)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20003 in Urdu