🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
183. ما قالوا في الرجل يطلق امرأته (فيعلمها) الطلاق ثم يراجعها ولا يعلمها الرجعة حتى تزوج
ایک شخص اپنی بیوی کو اعلانیہ طلاق دے اورپھر رجوع کرلے لیکن عورت کو رجوع کا علم نہ ہو اور وہ شادی کرلے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19244 ترقیم الشثری: -- 20004
٢٠٠٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا حماد بن خالد عن بن ابي ذئب عن الزهري عن سعيد بن المسيب في رجل طلق امراته [ثم بعث إليها بالرجعة فلم تاتها الرجعة حتى تزوجت قال: بانت منه، وإن (ادركتها) (١) الرجعة] (٢) قبل ان تزوج فهي امراته.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ع، هـ]: (أدركها).
(٢) سقط ما بين المعكوفين من: [ز].

حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو طلاق دی پھر اسے رجوع کا پیغام بھیجا۔ لیکن رجوع کا پیغام ملنے سے پہلے وہ شادی کرچکی تھی تو وہ عورت بائنہ ہوجائے گی اور اگر شادی کرنے سے پہلے رجوع کا پیغام ملا تو وہ اسی کی بیوی رہے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20004]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20004، ترقيم محمد عوامة 19244)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20004 in Urdu