مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
196. ما قالوا في الرجل يطلق امرأته فترتفع حيضتها
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو طلاق دے اور پھراس کوحیض نہ آئے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 19336 ترقیم الشثری: -- 20111
٢٠١١١ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو اسامة عن عبد الحميد بن جعفر عن يزيد بن ابي حبيب قال: كتب إلي الزهري ان رجلا طلق امراته وهي ترضع ابنا له، فمكثت سبعة (اشهر) (١) (او) (٢) ثمانية اشهر لا تحيض، فقيل له: إن مت ورثتك، فقال: ⦗٤٢٢⦘ احملوني إلى عثمان فحملوه، فارسل عثمان إلى علي وزيد (فسالهما فقالا) (٣) : لا نرى ان ترثه، فقال: ولم؟ فقالا: لانها ليست من (اللائي) (٤) يئسن من المحيض، ولا (اللائي) (٥) لم يحضن وإنما يمنعها من (المحيض) (٦) الرضاع، فاخذ (الرجل) (٧) ابنه (منها) (٨) فلما فقدته حاضت حيضة ثم حاضت في الشهر الثاني حيضة اخرى ثم مات قبل ان تحيض الثالثة فورثته (٩) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س، ز].
(٢) في [س]: (و).
(٣) في [س]: (فسأله فقال).
(٤) في [أ، ب]: (الكى)، وفي [س]: (التي)، وفي [جـ]: (اللواتي).
(٥) في [أ، ب، س، ط، ك]: (ولا التي)، في [جـ]: (ولا اللواتي)، وفي [ز]: (ولا من التي).
(٦) في [جـ، ز، ك]: (الحيض).
(٧) سقط من: [س].
(٨) في [أ، ب، جـ، ز، ط، ك]: زيادة (منها).
(٩) منقطع؛ الزهري لم يدرك عثمان.
حضرت یزید بن ابی حبیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت زہری نے میری طرف خط لکھا کہ ایک آدمی نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی، جبکہ وہ اس کے ایک بچے کو دودھ پلا رہی تھی۔ پھر وہ عورت سات مہینے یا آٹھ مہینے رکی رہی اسے حیض نہ آیا۔ آدمی سے کسی نے کہا کہ اگر تو مرگیا تو وہ تیری وارث ہوگی۔ اس نے کہا کہ مجھے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے پاس لے جاؤ، اسے حضرت عثمان کے پاس لے جایا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ اسے حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت زید رضی اللہ عنہ کے پاس لے جاؤ اور یہ انہی سے اس بارے میں سوال کرے۔ انہوں دونوں حضرات نے فرمایا کہ ہماری رائے تو یہ ہے کہ وہ وارث ہوگی۔ اس نے کہا کہ اس کی وجہ کیا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اس لئے کہ یہ ان عورتوں میں سے نہیں جو حیض سے مایوس ہیں اور ان میں سے بھی نہیں جنہیں حیض نہیں آتا۔ اس کو حیض نہ آنے کی وجہ بچے کو دودھ پلانا ہے۔ اس کے بعد آدمی نے اپنا بچہ اس سے لے لیا، بچے کادودھ چھڑوا دینے کے بعد اس عورت کو ایک حیض آیا، پھر دوسرے مہینے اسے دوسرا حیض آیا، پھر عورت کو تیسرا حیض آنے سے پہلے آدمی کا انتقال ہوگیا تو وہ عورت اس کی وارث بن گئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20111]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20111، ترقيم محمد عوامة 19336)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20111 in Urdu