🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
208. ما قالوا: في الرجل أو (المرأة) تسأل ابنها (أن) يطلق امرأته
اگر کوئی مرد یا عورت اپنے بیٹے سے کہیں کہ اپنی بیوی کو طلاق دے دے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19397 ترقیم الشثری: -- 20177
٢٠١٧٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن ابن ابي ذئب قال: نا الحارث بن عبد الرحمن عن حمزة بن عبد الله بن عمر قال: كانت (تحت) (١) ابن ⦗٤٤٠⦘ عمر (امراة) (٢) وكان يعجب بها (وكان عمر يكرهها) (٣) فقال (له) (٤) : طلقها، فابى (فذكرها) (٥) عمر لرسول الله ﷺ فقال النبي ﷺ:"اطع اباك وطلقها (٦) " (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) في [س، ط، هـ]: (امرأته).
(٣) سقط من: [س].
(٤) في [س]: (لها).
(٥) في [س]: (فذكر).
(٦) في [ز]: زيادة (له).
(٧) مرسل؛ حمزة تابعي، أخرجه أحصد (٤٧١١)، وأبو داود (٥١٣٨)، والترمذي (١١٨٩)، وابن ماجه (٢٠٨٨)، وابن حبان (٤٢٧)، والطحاوي في شرح المشكل (١٣٨٦)، والطبراني (١٣٢٥٠)، والحاكم ٢/ ١٩٧، والبيهقي ٧/ ٣٢٢، والبغوي (٢٣٤٨)، وعبد بن حميد (٨٣٥).

حضرت حمزہ بن عبداللہ بن عمر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی ایک بیوی تھیں جن سے وہ بہت محبت کرتے تھے، جبکہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو وہ عورت پسند نہ تھیں۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اپنے بیٹے حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے کہا کہ اس کو طلاق دے دو۔ انہوں نے طلاق دینے سے انکار کردیا تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اس بات کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے تذکرہ کیا۔ حضور 5 نے ان سے فرمایا کہ اپنے والد کی اطاعت کرو اور اسے طلاق دے دے دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20177]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20177، ترقيم محمد عوامة 19397)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20177 in Urdu