مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
225. ما قالوا في الرجل يطلق امرأته ولها ولد صغير
اگر کوئی شخص کسی عورت کو طلاق دے اور اس کا چھوٹا بچہ ہو تو وہ کس کے پاس رہے گا؟
ترقیم عوامۃ: 19464 ترقیم الشثری: -- 20252
٢٠٢٥٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا محمد بن بشر قال: نا سعيد بن ابي عروبة عن قتادة عن سعيد بن المسيب ان عمر بن الخطاب طلق (١) ام عاصم ثم (اتى) (٢) عليها و (٣) في حجرها عاصم، فاراد ان ياخذه منها، فتجاذباه بينهما حتى بكى الغلام، فانطلقا إلى ابي بكر، فقال له ابو بكر: يا عمر! مسحها وحجرها وريحها خير له منك حتى يشب الصبي فيختار (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: زيادة (امرأته).
(٢) في [أ، ب، ز، ط، ك]: (أتانا)، وفي [س، هـ]: (أتاها).
(٣) في [ز]: زيادة (هي).
(٤) صحيح.
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے حضرت ام عاصم کو طلاق دے دی، پھر وہ ان کی گود میں سے حضرت عاصم کو لینے کے لئے آئے۔ ان دونوں نے بچے کو حاصل کرنا چاہا تو بچہ روپڑا۔ دونوں حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے پاس گئے تو حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نے ان سے فرمایا کہ ماں کا پیار، ماں کی گود اور ماں کی خوشبو بچے کے لئے تم سے بہتر ہے۔ جب بچہ بڑا ہوگا تو وہ خود اختیار کرلے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20252]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20252، ترقيم محمد عوامة 19464)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20252 in Urdu