🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19692 ترقیم الشثری: -- 20494
٢٠٤٩٤ - حدثنا وكيع عن مسعر عن حبيب بن ابي ثابت عن (نعيم) (١) بن ابي هند (قال) (٢) رجل يوم القادسية: (اللهم) (٣) إن (حدية سوداء بذية) (٤) فزوجني اليوم من الحور العين، ثم تقدم فقتل قال: فمروا عليه وهو معانق رجل عظيم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (أبي)، وفي [ز]: (نعم).
(٢) سقط (قال) من: [هـ].
(٣) في [ط]: (عليهم).
(٤) في [س]: بياض، وفي [هـ]: (حدثه سواد تدله)، وفي [أ]: (سواد يديه)، وفي [ط]: (سواد ندبه).

حضرت نعیم بن ابی ہند رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جنگ قادسیہ میں ایک آدمی نے اپنی بیوی کا نام لے کر دعا کی کہ اے اللہ میری بیوی رحمہ اللہ کالی اور پستہ قد ہے، آج جنت کی کسی حور سے میری شادی کرا دے۔ پھر وہ آگے بڑھے اور شہید ہوگئے۔ بعد میں جب ساتھیوں کا ان کی نعش سے گذر ہوا تو دیکھا کہ وہ ایک بڑے پہلوان سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہوئے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20494]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20494، ترقيم محمد عوامة 19692)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20494 in Urdu