مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. من رخص في أكله (وإن أكله)
جن حضرات نے اس بات کی رخصت دی ہے کہ اگر شکاری کتا شکار میں سے کھا لے تو پھر بھی اسے کھا سکتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 19940 ترقیم الشثری: -- 20750
٢٠٧٥٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الله بن نمير ووكيع عن بن ابي ذئب عن (بكير) (١) بن عبد الله بن الاشج عن حميد بن مالك قال: سالت سعد بن ابي وقاص قلت: إن لنا كلابا (ضواريا) (٢) نرسلها على الصيد فتاكل وتقطع، فقال: (كل) (٣) وإن لم يبق إلا بضعة (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (بكر).
(٢) في [جـ]: (ضوري).
(٣) في [أ، ب، جـ، ز، ك]: زيادة (قل).
(٤) صحيح.
حمید بن مالک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے سوال کیا کہ ہمارے شکاری کتے ہیں، ہم انہیں شکار پر چھوڑتے ہیں، وہ اس میں سے کچھ کھالیتے ہیں تو کیا ہمارے لیے اس کو کھانا جائز ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ تم اس میں سے کھالو خواہ وہ صرف ایک ٹکڑا ہی باقی چھوڑیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20750]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20750، ترقيم محمد عوامة 19940)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20750 in Urdu