🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. من رخص في أكله (وإن أكله)
جن حضرات نے اس بات کی رخصت دی ہے کہ اگر شکاری کتا شکار میں سے کھا لے تو پھر بھی اسے کھا سکتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19941 ترقیم الشثری: -- 20751
٢٠٧٥١ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو داود عن هشام عن قتادة عن سعيد بن المسيب قال: (سالته) (١) عن الكلب يرسل على الصيد فقال: كل وإن اكل (ثلثيه) (٢) ، فقلت: (عن من؟) (٣) قال: عن (سلمان) (٤) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (سألت).
(٢) في [جـ]: (ثلثه).
(٣) في [ط]: (علمن).
(٤) في [أ، ب، جـ، ك]: (عمر).
(٥) صحيح.

حضرت قتادہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ اگر کتے کو شکار پر چھوڑا جائے اور وہ اس میں سے کھالے تو اس کا کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اگر وہ اس کے دو ثلث حصے کو بھی کھاجائے پھر بھی تم اس میں سے کھا سکتے ہو۔ میں نے پوچھا کہ یہ بات آپ کس کے حوالے سے کر رہے ہیں؟ انہوں نے فرمایا: حضرت سلمان رضی اللہ عنہ کے حوالے سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20751]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20751، ترقيم محمد عوامة 19941)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20751 in Urdu