مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. من رخص في أكله (وإن أكله)
جن حضرات نے اس بات کی رخصت دی ہے کہ اگر شکاری کتا شکار میں سے کھا لے تو پھر بھی اسے کھا سکتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 19942 ترقیم الشثری: -- 20752
٢٠٧٥٢ - [حدثنا ابو بكر قال: نا يزيد بن هارون قال: نا داود عن الشعبي عن ابي هريرة قال: إذا ارسلت كلبك فاكل فكل، وإن اكل (ثلثيه) (١) ] (٢) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (ثلثه).
(٢) سقط ما بين القوسين من: [أ، ب].
(٣) صحيح.
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر تم اپنے کتے کو شکار پر چھوڑو اور وہ اس میں سے کچھ کھالے تو تم اس میں سے کھا سکتے ہو خواہ وہ اس کے دو تہائی حصے کو کھالے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20752]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20752، ترقيم محمد عوامة 19942)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20752 in Urdu