مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
5. إذا نسي أن يسمي ثم سمى قبل أن يقتل
اگر کوئی آدمی شکاری جانور کو روانہ کرتے وقت بسم اللہ پڑھنا بھول گیا لیکن شکار کے مرنے سے پہلے اس نے بسم اللہ پڑھ لی تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 19956 ترقیم الشثری: -- 20766
٢٠٧٦٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو اسامة عن هشام عن الحسن قال: إذا انفلت الكلب، وصاحبه لا يشعر، فقال بعد ما يطلب الكلب الصيد: بسم الله، فاصاد الكلب فلياكل.
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر مالک کے علم کے بغیر کتا شکار کے پیچھے لگ جائے کتے کے شکار کو تلاش کرنے کے بعد اگر شکاری بسم اللہ پڑھ لے اور پھر کتا شکار کرے تو وہ اسے کھا سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20766]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20766، ترقيم محمد عوامة 19956)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20766 in Urdu