مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
5. إذا نسي أن يسمي ثم سمى قبل أن يقتل
اگر کوئی آدمی شکاری جانور کو روانہ کرتے وقت بسم اللہ پڑھنا بھول گیا لیکن شکار کے مرنے سے پہلے اس نے بسم اللہ پڑھ لی تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 19957 ترقیم الشثری: -- 20767
٢٠٧٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا حميد بن عبد الرحمن عن زهير عن جابر عن عامر قال: إذا ارسلت كلبك او سهمك فنسيت ان تسمي -اي حين ترسله- ثم سميت قبل ان (تاخذه) (١) فلا تاكل، حتى (تسمي) (٢) حين ترسله.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (يأخذه).
(٢) في [جـ]: (سمي).
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب تم اپنے کتے یا تیر کو شکار کی طرف روانہ کرو اور اس وقت بسم اللہ پڑھنا بھول جاؤ۔ پھر بعد میں وہ تیر یا کتا شکار تک پہنچے تو تم اس شکار کو نہیں کھا سکتے۔ اس لیے کہ یہ بات ضروری ہے کہ تم اسے روانہ کرتے وقت بسم اللہ پڑھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20767]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20767، ترقيم محمد عوامة 19957)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20767 in Urdu