🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5. إذا نسي أن يسمي ثم سمى قبل أن يقتل
اگر کوئی آدمی شکاری جانور کو روانہ کرتے وقت بسم اللہ پڑھنا بھول گیا لیکن شکار کے مرنے سے پہلے اس نے بسم اللہ پڑھ لی تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19958 ترقیم الشثری: -- 20768
٢٠٧٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الاعلى عن يونس عن الحسن انه قال في رجل رمى ونسي ان يذكر اسم الله قال: كان لا يرى به باسا.
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص تیر پھینکتے وقت اللہ کا نام لینا بھول جائے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20768]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20768، ترقيم محمد عوامة 19958)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20768 in Urdu