🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5. إذا نسي أن يسمي ثم سمى قبل أن يقتل
اگر کوئی آدمی شکاری جانور کو روانہ کرتے وقت بسم اللہ پڑھنا بھول گیا لیکن شکار کے مرنے سے پہلے اس نے بسم اللہ پڑھ لی تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19959 ترقیم الشثری: -- 20769
٢٠٧٦٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا يحيى بن سعيد عن (ابن) (١) حرملة عن سعيد ابن المسيب قال: قلت: رميت (بحجري) (٢) ونسيت ان اسمي قال: فاذكر اسم الله وكل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س، هـ].
(٢) في [س، هـ]: (حجري).

حضرت ابن حرملہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ میں اپنے پتھر کو شکار کی طرف پھینکتے ہوئے اللہ کا نام لینا بھول جاؤں تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ بسم اللہ پڑھ کر اسے کھالو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20769]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20769، ترقيم محمد عوامة 19959)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20769 in Urdu