مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
6. الرجل يرسل كلبه على صيد فيأخذ غيره
اگر کوئی آدمی اپنے کتے کو کسی شکار پر چھوڑے لیکن وہ کوئی دوسرا جانور شکار کر لے تو اس کا کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 19960 ترقیم الشثری: -- 20770
٢٠٧٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الاعلى عن يونس عن الحسن في رجل ارسل كلبه على صيد (فياخذ) (١) غيره قال: لا باس به.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز، ط، ك]: (فيأخذه).
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ آدمی اگر اپنے کتے کو کسی شکار پر چھوڑے اور وہ کوئی دوسرا جانور شکار کرے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيد/حدیث: 20770]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20770، ترقيم محمد عوامة 19960)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20770 in Urdu